• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی مقیم 6 افغان باشندے، عارضی رہائش ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 افراد زیر حراست

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 6 افغان باشندوں اور عارضی رہائش ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 2 افراد کو حراست میں لے لیا جنہیں ٹرانزٹ کیمپ منتقل کیا جائے گا،کارروائیاں درخشاں، صدر اور بوٹ بیسن پولیس کی جانب سے عمل میں لائی گئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید