• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ، نئے گریڈنگ سسٹم کے نفاذ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میٹرک بورڈ کراچی نے نئے گریڈنگ سسٹم کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے، نہم جماعت میں نیا گریڈنگ سسٹم 2026جبکہ دہم جماعت میں 2027 سے نافذ ہوگا، پاس ہونے کی شرح 33فیصد سے بڑھا کر 40فیصد کر دی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید