کراچی ( اسٹاف رپورٹر )درخشاں پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر خاتون اور ایک شخص کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں محمد حسنین اور ثناء شامل ہیں۔