پشاور (خصوصی نامہ نگار) گورنمنٹ حکیم عبد الجلیل ندوی ڈگری کالج گلبہار کی مستقل عمارت گزشتہ کئی برسوں سے نامکمل پڑی ہے جبکہ کالج تاحال کرائے کی عمارت میں قائم ہے، حکومتی خزانے سے سالانہ کروڑوں روپے کرائے کی مد میں خرچ ہو رہے ہیں، جس پر طلبہ اور اہلِ علاقہ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق حکیم عبد الجلیل ندوی ڈگری کالج کی نئی عمارت کیلئے فنڈز مختص کئے گئے تھے اور تعمیراتی کام بھی شروع کیا گیا اتحادیوں کو پیتریاٹ اور جیسے دفاعی نظام استعمال کرنا پڑتے ہیں جن کے ایک ایک میزائل کی قیمت لاکھوں سے کروڑوں ڈالر تک پہنچتی ہے، یوں ایک سستے ڈرون کو تباہ کرنے پر کئی گنا زیادہ رقم خرچ ہو رہی ہے جس سے اخراجات کا توازن ایران کے حق میں جاتا دکھائی دیتا ہے، اور ماہرین کے مطابق یہی وجہ ہے کہ اب کم لاگت دفاعی ٹیکنالوجی اور متبادل نظاموں کی تلاش تیز کر دی گئی ہے تاکہ مہنگے میزائلوں پر انحصار کم کیا جا سکے۔