• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت کے قرضے 79 ہزار 322 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی حکومت کے قرضے79ہزار322ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں کے سارے ریکارڈ  ٹوٹ گئے ، ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں سات ہزار ایک سو اٹھانوےارب روپےکااضافہ ہوا،فروری2025تا جنوری2026 مقامی قرضے میں 5 ہزار734ارب ،بیرونی قرضے میں 1ہزار464 ارب روپے کا اضافہ   ہواجبکہ جنوری دو ہزارچھبیس کےایک مہینے میں مرکزی حکومت کاقرضہ سات سو تریانوےارب روپےبڑھا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےجنوری دوہزار چھبیس تک کےوفاقی حکومت کےقرضوں کاڈیٹا جاری کردیا۔

اہم خبریں سے مزید