• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافے کا تسلسل برقرار، گذشتہ ایک ہفتےمیں مزید8کروڑ70لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ایس بی پی کے ذخائر ایک ہفتے میں 8کروڑ 70لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16ارب30کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 13 کروڑ 39 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید