• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں سیکنڈ سیکرٹری محمد طاہر یٰسین ڈیپوٹیشن مکمل ہونے پر عہدے سے سبکدوش

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تقرری و انتظامی امور کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت اکاؤنٹس گروپ کے گریڈ 18 کے افسر محمد طاہر یٰسین نے اپنی ڈیپوٹیشن مدت مکمل ہونے پر سیکنڈ سیکرٹری (پراجیکٹس فنانس)، فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈکوارٹر اسلام آبادکے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید