• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونافی تولہ 2800 روپے سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں مزید2800روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 28ڈالر فی اونس کی کمی سے 5172ڈالر سے کم ہو کر 5144ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید