• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مالیاتی اداروں کی بڑےپیمانے پر خریداری سے تیزی، 5433 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروں کی بھاری خریداری سے مارکیٹ میں ایک بار پھرتیزی واپس آگئی،کے ایس ای100انڈیکس میں3.49فیصد کی شرح سے 5433پوائنٹس کا اضافہ،انڈیکس 6نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے ایک لاکھ 55ہزار سے بڑھ کر ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ،73.22 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کا ری مالیت میں 579 ارب 94 کروڑ 29 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی 16.25 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید