• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی انشورنس لاگت 12 گنا بڑھ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی انشورنس لاگت 12 گنا بڑھ گئی، فنانشل ٹائمز کے مطابق جنگ سے پہلے انشورنس پریمیم جہاز کی قیمت کا تقریباً 0.25 فیصد تھا، اب پریمیم بڑھ کر تقریباً 3 فیصد تک پہنچ گیا ۔جہاز مالکان کو انشورنس لاکھوں ڈالر قیمتیں بتائی جا رہی ہیں، ٹرمپ کا خلیج سے گزرنیوالی تجارت کیلئے انشورنس و ضمانت کا اعلان، جنگ سے پہلے انشورنس پریمیم جہاز کی قیمت کا تقریباً 0.25 فیصد تھا، اب پریمیم بڑھ کر تقریباً 3 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ جہاز مالکان کو انشورنس کے لیے لاکھوں ڈالر ادا کرنے کی قیمتیں بتائی جا رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید