• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کو باضابطہ طور پر جنگی زون قرار دیدیا گیا

لندن (اے ایف پی)خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کو باضابطہ طورپر جنگی زون قرار دے دیا گیا ، عالمی بحری شعبہ کی طرف سے سمندری راستوں میں خطرات بڑھنے کا انتباہ جاری کردیا ۔بحری شعبے کا کہنا ہے کہ کہ اس نے خلیج فارس، خلیج عمان اور آبنائے ہرمز کے تنگ راستوں کو ایران کی جنگ کی وجہ سے جنگی کارروائیوں کے علاقے کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید