• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران سے مزید 100 پاکستانی تفتان پہنچ گئے

چمن(آئی این پی)ایران سے مزید 100 پاکستانی شہری تفتان پہنچ گئے۔اسسٹنٹ کمشنر تفتان نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید