• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر اقتدار، سیکورٹی ہائی الرٹ ٹریفک ایڈوائزری جاری

اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں جمعہ کو سیکیورٹی ہائی الرٹ ہو گی، جمعہ کو ممکنہ احتجاج کے پیش نظر جمعرات کو لیٹ نائٹ ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی ، جس کے مطابق ریڈزون میں داخلے کے لئے صرف مارگلہ روڈ اور میریٹ ہوٹل کے راستے کھلے رہیں گے۔

اہم خبریں سے مزید