• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیجی خطے میں تیل اور گیس کی ترسیل شدید دباؤ کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) خلیجی خطے میں تیل اور گیس کی ترسیل شدید دباؤ کا شکار، بلومبرگ کے مطابق سعودی عرب نے اپنے مشرقی تیل پیدا کرنے والے علاقوں سے خام تیل پائپ لائن کے ذریعے بحیرۂ احمر کی بندرگاہ یانبو منتقل کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ عالمی منڈیوں تک سپلائی جاری رکھی جا سکے، مارچ کے آغاز میں ہی پانچ بڑے سپر ٹینکر یانبو بندرگاہ سے روانہ ہو چکے۔
اہم خبریں سے مزید