کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای انھیں بطور ایران کے نئے رہنما ’ناقابلِ قبول‘ ہیں۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ان کا کہنا تھا کہ ’مُجھے ایران کے اگلے سربراہ کے انتخاب کے عمل میں شامل کیا جانا چاہیے۔