کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی وزارتِ داخلہ نے پورے ملک میں ایمرجنسی الرٹ جاری جاری کر دیا ہے، جس میں ممکنہ میزائل حملوں کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے رہائشیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوراً قریب ترین محفوظ عمارت میں پناہ لیں۔رہائشیوں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کھڑکیوں، دروازوں اور کھلی جگہوں سے دور رہیں۔