• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوگرا کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) اوگرا کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت، پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد اور گروہوں کیخلاف سخت کارروائی کا انتباہ۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پاکستان میں کام کرنے والی تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں اور حکومت کی جانب سے مقرر کردہ ایندھن کی قیمتوں پر سختی سے عمل درآمد کریں۔

اہم خبریں سے مزید