کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مشرق وسطی کی صورتحال کے باعث آر ایل این جی کی سپلائی میں خلل ، سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان کیلئے اعلان کردہ گیس شیڈول پر غیر اعلانیہ نظر ثانی کر دی ہے،تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان میں مسلسل ساڑھے 19 گھنٹے صارفین کو گیس کی فراہمی کا اعلان کیا تھا لیکن ایران پر امریکی حملے کے بعد آر ایل این جی کی سپلائی متاثر ہو ئی ہے۔