• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول اسپتال سے 3 ماہ قبل اغواء بچہ گارڈن کے علاقے سے بازیاب ، میاں بیوی گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) عید گاہ پولیس نے سول اسپتال سے 3 ماہ قبل اغواء ہونے والے بچے اذان کو بازیاب کر کے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا ، کارروائی گارڈن کے علاقے عیسیٰ ٹیرس میں کی گئی، بچے کو والدین کے حوالے کردیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید