• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت بلوچ سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کا ٹیلی فونک رابطہ

لاہور( این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ملکی اور خطے کی موجودہ سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کیلئے پوری قوم متحد ہے اور سیاسی بحرانوں کے حل کیلئے قومی قیادت کو کلیدی کردار ادا کرنا چاہیے ۔
اہم خبریں سے مزید