بغداد( نیوز ڈیسک)عراقی تیل کی پیداوار اس کے مرکزی جنوبی آئل فیلڈز سے 70 فیصد کم ہو کر صرف 1.3 ملین بیرل یومیہ رہ گئی، تین صنعتی ذرائع کے مطابق ایران جنگ کی وجہ سے آبنائے ہرمز کے راستے عراق تیل برآمد کرنے سے قاصر ہے۔جنگ سے پہلے تیل کی پیداوار تقریباً 4.3 ملین بی پی ڈی تھی۔