• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کیخلاف جنگ؛ پہلے 100 گھنٹوں میں واشنگٹن کے 3.7 ارب ڈالر خرچ، امریکی تھنک ٹینک

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں واشنگٹن نے تقریباً10 کھرب 28 ارب روپے (3.7 ارب ڈالر )خرچ کیے۔ تھنک ٹینک کے مطابق اگر دو ماہ جنگ جاری رہی تو 111کھرب سے 264کھرب روپے کے اخراجات ہوں گے۔ واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کے ایک تجزیے میں اس جنگ کی ہولناک لاگت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید