• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل لائسنسنگ وینز کا ہفتہ وار شیڈول جاری

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس نے موبائل لائسنسنگ وینز کا ہفتہ وار شیڈول جاری کر دیا ،انچارج ڈرائیونگ لائسنس برانچ انسپکٹر امتیاز خان کے مطابق موبائل پولیس وینزسوار کو فوارہ چوک راجہ بازار اور گلزار قائد سٹاپ اولڈ ائیر پورٹ روڈ منگل کومنکیال سٹاپ کلر سیداں اورنیول کمپلیکس،بدھ کوپیر ودھائی بس سٹینڈ اورہرکا سٹاپ چک بیلی خان،جمعرات کودولتالہ موڑ سٹاپ چکوال روڈ اور بھاٹہ چوک چاکرہ روڈ،جمعہ کومصریال چو ک اورجھاورہ پکٹ دھمیال روڈ ، ہفتہ کوبرف خانہ چوک اورکار چوک ڈھوک چوہدریاں میں لائسنسنگ سہولیات فراہم کرے گی ۔
اسلام آباد سے مزید