• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں گندم لوڈ نگ کے لئے محکمہ فوڈ کا پرمٹ ضروری قرار

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )6 پنجاب میں محکمہ فوڈ کے جاری کردہ پرمٹ پر گندم لوڈ کرانے کا جمعہ سے آغاز کر دیا گیا ھے جب کہ سو کلوگرام گندم کراچی کیش پیمنٹ پر 9850روپے سے -9900 روپے تک کریش کر گئی ھے کراچی مارکیٹ میں جمعہ کو ایک گھنٹے میں سو کلوگرام گندم اس حد تک مندے کا شکار ھوئی ھے کہ فی سو کلوگرام گندم کی قیمت میں 250 روپے کمی ہو گئی ھےگندم پرمٹ کے ساتھ لوڈنگ ہو رہی ہے سندھ کی منڈیوں میں جمعہ کے بعد سخت مندے کے باعث فی سو کلوگرام دوران ہفتہ سوا دس ھزار روپے بکنے والی گندم کی مارکیٹ پرائس کریش کرنے سے دس ھزار روپے سے بھی کم رہ گئی ھے۔

ملک بھر سے سے مزید