• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات

لاہور ( آن لائن ) محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر میٹ علیم الحسن نے کہا ہے کہ 19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں جس کے باعث رواں سال رمضان المبارک کے روزے 29 کی بجائے 30ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عیدالفطر کے موقع پر موسم خوشگوار رہنے کی توقع ہے اور عید کے دنوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید