لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈولفن سکواڈ شہریوں کی حفاظت میں پیش پیش ہے۔فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ (FPU) شہر بھر کے مخصوص پارکس کی حفاظت کیلئے مامور ہیں ۔ایس پی ڈولفن لیفٹیننٹ (ر) اظہر جاوید نے کہا کہ عید الفطر ، ٹرو، مرو کے دوران شہری مختلف پارکس میں سیر و تفریح کیلئے جاتے ہیںخواتین، بچوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گافرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کی ٹیمیں اے کیٹیگری پارکس میں موجود ہیں