• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1940والا جذبہ پیدا کر کے ہی پاکستان کیخلاف سازش کو ناکام بنایا جا سکتا،طلحہ سعید

لاہور(خبرنگار) مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدر حافظ طلحہ سعید نے کہا ہے کہ 23مارچ 1940والے جذبے پیدا کر کے ہی پاکستان کے خلاف بیرونی سازشوں کوناکام بنایا جاسکتا ہے، دو قومی نظریہ میں تمام مسائل کا حل موجود ہے، فرقہ واریت،لسانیت صوبائی عصبیتیں اسی نظریئے کی بنیاد پر ختم ہو سکتی ہیں۔
لاہور سے مزید