• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدرہ ،2نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر سے) شاہدرہ کے علاقے ونڈالہ روڈ کے قریب تقریباً 50 سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔جبکہ شاہدرہ ٹاؤن میں پنڈی قبرستان سے تقریباً 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ دونوں افرادنشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں
لاہور سے مزید