• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم پاکستان کی مرکزی پرچم کشائی کی تقریب آج ڈپٹی کمشنر آفس میں ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر مرکزی پرچم کشائی تقریب آج سوموار ٹھیک صبح 8 بجے ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوگی، اس موقع پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جائے گا، کمشنر عامر کریم خاں تقریب کی صدارت کریںگے جب کہ آر پی او اور سی پی او سمیت ضلعی حکام بھی موجود ہونگے۔
ملتان سے مزید