• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر ایئر نے مزید 5 قیمتی طیارے اسپین میں گراؤنڈ کردیئے

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) مشرق وسطی میں جاری جنگ سے بچانے کیلئے قطر ایئرویز نے اپنے مزید 5 قیمتی طیارے اسپین کے ٹیروئل ایئرپورٹ پر پہنچا دیئے ہیں۔ ٹیروئل منتقل طیاروں میں 4 ایئربس اے 330 اور ایک اے 350 طیارہ شامل ہے۔ قطر ایئر ویز کے 15 جدید طیارے پہلے سے ہی اس ایئرپورٹ پر گراؤنڈ ہے جن کی ایئرپورٹ انتظامیہ دیکھ بھال کر رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید