• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کے ڈی اے آفیسرز کلب کی ممبر شپ شروع۔ تفصیلات کے مطابق کے ڈی اے آفیسرز کلب کے سیکرٹری نوید انور صدیقی نے اعلان کیا ہے کہ یونائیٹڈ آفیسرز پینل کے چیف آرگنائزر عمران حسین جعفری کی خصوصی ہدایات پر یونائیٹڈ پینل کے منشور میں کئے گئے وعدے کے مطابق کے ڈی اے آفیسرز کلب کی ممبر شپ شروع کردی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید