• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی، ایک شخص نے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کر لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن 14 نمبر میں گھر سے 37 سالہ دانش کی پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کے مطابق متوفی کے ورثاء نے بتایا کہ وہ مالی طور پر پریشان تھا جس کے باعث اس نے دلبرداشتہ ہو کر مبینہ خودکشی کی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید