• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری اپنی گاڑیوں پر حکومت کی منظور شدہ نمبر پلیٹس لازمی نصب کریں، پولیس

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی ہدایات پر پولیس کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں پر حکومت کی منظور شدہ نمبر پلیٹس لازمی طور پر نصب کریں،پرائیویٹ، فینسی یا غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کا استعمال قانوناً ممنوع ہے جس سے نہ صرف شناخت میں مشکلات پیش آتی ہیں بلکہ سیکیورٹی خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں ، 30 مارچ سے پولیس کی جانب سے باقاعدہ کریک ڈاؤن مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید