• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید مسلمانوں کیلئے رب کا انعام اور اخوت و محبت کا دن ہے، شاہ عبدالحق کا تقریب سے خطاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہا ہےکہ عید مسلمان کیلئے رب کا انعام، شکرِ خداوندی کے ساتھ ساتھ اخوت،محبت و رواداری کا دن بھی ہے،باہمی اتحا د و محبت کا عملی مظا ہرہ کیا جائے،ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے مقبول آباد سوسائٹی میں جما عت اہلسنّت کراچی کی تقریب عید ملن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید