• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر نے وزیرِ اعظم کی سفارش پر فوجی اعزازات کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کی سفارش پر، آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973 کے آرٹیکل 259(2) کے تحت، یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان کی مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,989 اہلکاروں کے لیے عسکری اعزازات کی منظوری دے۔
اہم خبریں سے مزید