• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، امریکا اور ایران کشیدگی میں کمی کی اطلاعات پر تیزی، سرمایہ کاری مالیت 84 ارب 86 کروڑ 95 لاکھ روپے بڑھ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج، ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں کمی کی اطلاعات پر مارکیٹ میں زبردست سرگرمی،مارکیٹ میں جاری مندی کا رحجان تبدیل ،اہم سیکٹرز میں بڑے پیمانے پر خریداری سےتیزی کی بڑی لہر ،کے ایس ای100انڈیکس میں 1226 پوائنٹس کا اضافہ،57.11 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ،سرمایہ کاری مالیت 84 ارب 86 کروڑ 95 لاکھ روپے بڑھ گئی، کاروباری حجم بھی 14.91 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید