کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ میں 25 اور 26 مارچ کے ساتھ 28 اور 29 مارچ کو بارش اور گرج چمک کی پیش گوئی ،کراچی، ٹھٹھہ، بدین، حیدرآباد، سکھر، دادو، کشمور، جیکب آباد اور لاڑکانہ اضلاع متاثر ہو سکتے ہیں،تیز ہوائیں اور ممکنہ ژالہ باری کمزور ڈھانچوں اور سولر پینلز کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔