• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید