• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 16300 روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 16ہزار 300روپے اور چاندی کی قیمت میں 570روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 163 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 4250 ڈالر سے بڑھ کر 4413 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی،عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 16300روپے فی تولہ کے اضافےسے 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے فی تولہ ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید