• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کی چین کے سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے الگ الگ ملاقاتیں

اسلام آباد (نیو زرپورٹر) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سےچین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے گزشتہ روز الگ الگ ملاقات کی، اس دوران خطے اور عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، نائب وزیرِ اعظم نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں کشیدگی میں کمی کیلئے بات چیت اور سفارت کاری کی فوری ضرورت پر زور دیا ۔دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔
اہم خبریں سے مزید