• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امن مذاکرات، امریکی حکام کی تیاری، تہران سے حتمی جواب نہیں ملا

کراچی (جنگ نیوز) امریکی حکام جمعرات تک اعلیٰ سطح کے امن مذاکرات کی ممکنہ تیاری کر رہے ہیں، لیکن تہران کی جانب سے حتمی جواب موصول نہیں ہوا۔ ایران میں حکومت کے اندر افراتفری اور نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی غیر واضح پوزیشن کے باعث فیصلہ سازی میں الجھن ہے۔وائٹ ہاؤس میں بھی بہت کم لوگ اصل مذاکرات کی نوعیت سے واقف ہیں۔
اہم خبریں سے مزید