• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منکی پاکس کا ایک مریض نشتر میں زیر علاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں منکی پاکس کا ایک مریض تاحال زیر علاج ہے ۔جسکو آئی سو لیشن وارڈ میں رکھ کر علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جارہیں ہیں ۔واضح اس قبل نشتر ہسپتال مجموعی طور پر تین منکی پاکس کے مریض زیر علاج تھے ۔ان میں سے دو مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید