• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران اور بشریٰ کی اپیلیں ،سزا معطلی درخواستیں 31 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران اور بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواستیں 31 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ احتساب عدالت نے 17 جنوری 2025 کو جرم ثابت ہونے پر بانی پی ٹی آئی کو 14 سال اور بشری بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی تھی جسے سزا یافتہ مجرمان نے ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔
اہم خبریں سے مزید