• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کفایت شعاری مہم، سینیٹرز کی اکثریت نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالف

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم میں پارلیمنٹرین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا معاملہ پر اکثریتی سینیٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق 95کے ایوان میں 21 سینیٹرز نے تحریری طور پرتنخواہ میں 25فیصد کفایت شعاری مہم کا جواب ہاں میں دیا جبکہ اپوزیشن لیڈر سمیت بیشتر سینیٹرز نے سیکرٹریٹ کے میمورنڈم کا جواب نہیں یا مخالفت کی۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ سینیٹرز کی جانب سے تحریری پرفارمہ پر نہ کرنے والے سینیٹرز بھی کفایت شعاری مہم میں شامل نہیں ۔
اہم خبریں سے مزید