• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 1000 روپے سستا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں1000روپے فی تولہ اور چاندی کی قیمت میں30روپے فی تولہ کی کمی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10ڈالر فی اونس کی کمی سے 4455ڈالر سے کم ہو کر 4445 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت ایک ہزار روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 262 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 601 روپے پر آگئی ہے، جمعہ کو مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 30 روپے فی تولہ کی کمی سے 7454 روپے فی تولہ رہگئی۔
اہم خبریں سے مزید