• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ سے ایران میں رجیم چینج ممکن نہیں، جرمن چانسلر

فرینکفرٹ(اے ایف پی) جرمن چانسلر فریڈرک میرز نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکااور اسرائیل کی جنگ کے نتیجے میں رجیم چینج کا امکان نہیں ہے، انہوں نے افغان جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں بھی ایسے تجربات غلط ہی ثابت ہوئے ہیں۔فرینکفرٹ میں ’ایف اے زیڈ‘ اخبار کے زیر اہتمام منعقدہ ایک فورم میں انہوں نے کہا "کیا حکومت کی تبدیلی واقعی مقصد ہے؟" انہوں نے مزید کہا، "اگر یہی مقصد ہے، تو مجھے نہیں لگتا کہ آپ اسے حاصل کر پائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید