• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی امریکہ اور ایران میں ثالثی کیلئے فعال فون ڈپلومیسی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی امریکہ اور ایران میں ثالثی کیلئے فعال فون ڈپلومیسی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزرا نے دنیا کے 20 سے زائد رہنماؤں سے رابطے کیے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے فعال فون ڈپلومیسی شروع کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید