• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مضبوط بلدیاتی نظام بغیر اختیارات کی نچلی سطح منتقلی ادھوری رہے گی، احسن اقبال

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی تبدیلی کا انحصار محض پالیسی سازی نہیں بلکہ موثر حکمرانی پر ہے ، مضبوط بلدیاتی نظام کے بغیر اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ادھوری رہے گی، موجودہ معاشی و انتظامی چیلنجز کے تناظر میں شواہد پر مبنی اصلاحات کو فوری عملی شکل دینا، خدمات کی فراہمی بہتر بنانا، شفاف مالیاتی نظم و نسق کو فروغ دینا اور وفاقی، صوبائی و ضلعی سطح پر ادارہ جاتی کارکردگی کو مضبوط بنانا ناگزیر ہو چکا ہے۔
اہم خبریں سے مزید