• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ای میل ہیک کر لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ای میل ہیک کر لیا، ثبوت کے طور پر ڈائریکٹر کی تصاویر اور دیگر دستاویزات انٹرنیٹ پر شائع کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران سے وابستہ ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل کے ذاتی ای میل ان باکس تک رسائی حاصل کر لی ہے، اور اس کے ثبوت کے طور پر ڈائریکٹر کی تصاویر اور دیگر دستاویزات انٹرنیٹ پر شائع کر دی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید