• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنٹاگون کا دس ہزار اضافی فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے پر غور

کراچی (نیوز ڈیسک)پنٹاگون کا دس ہزار اضافی فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے پر غور، منصوبہ پہلے سے موجود 5ہزارمیرینز اور 82 ویں ایئر بورن فوجیوں میں اضافہ کریگا۔ مقصد ٹرمپ کو ایران مذاکرات کے دوران زیادہ فوجی اختیارات فراہم کرنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید